Health & Disability

پولیو سے متاثرہ مریضہ کو ”PIPOS“ ہسپتال کے تعاون سے خصوصی مصنوعی ٹانگ فراہم کر دی گئی
Health & Disability

Artificial leg for a polio patient with PIPOS

معروف قومی فلاحی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کو ایک سائلہ کی جانب سے درخواست موصول ہوئی جو کہ بچپن ہی سے پولیو کے مرض کا شکار ہونے کے باعث ایک ٹانگ سے معذور ہو چکی تھی۔ مریضہ پہلے سے…

ایک ”سید بزرگوار“ مریض کو ماہانہ ادویات فراہم کر دی گئیں
Health & Disability

Monthly medicines for an elderly Syed patient

معروف قومی فلاحی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کا شعبہ خدمت اپنے عطیہ دہندگان کے تعاون سے کئی ایک ایسے کارِ خیر انجام دے رہا ہے جو ماہانہ، سہ ماہی، ششماہی یا سالانہ بنیادوں پر توجہ کے متقاضی ہیں۔ انہی…

معذور مستحق سائل کو ”وھیل چیئر“ فراہم کر دی گئی
Health & Disability

Wheelchair provided to a disabled applicant

معروف قومی فلاحی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کو گزشتہ دنوں ایک نادار معذور شخص کی جانب سے وھیل چیئر فراہمی کی درخواست موصول ہوئی جس میں سائل نے اپنے حالات سے آگاہ کیا کہ بچپن سے ہی پیروں سے…

معذور مستحق سائل کو ”وہیل چیئر“ فراہم کر دی گئی
Health & Disability

Another wheelchair handed over to a person in need

معروف قومی فلاحی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کو گزشتہ دنوں ایک نادار معذور شخص کی جانب سے وہیل چیئر فراہمی کی درخواست موصول ہوئی جس میں سائل نے اپنے حالات سے آگاہ کیا کہ بچپن سے ہی پیروں سے…

ایک ”سید بزرگوار“ کی ماہانہ ادویات اور 2 مزید مریضوں کو ادویات بمعہ ڈاکٹری معائنہ فراہم کر دی گئیں
Health & Disability

Medicines for an elderly Syed and two more patients

معروف قومی سماجی فلاحی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کی جانب سے ایک سید بزرگوار، کہ جنکی ماہر ڈاکٹر کی جانب سے تشخیص شدہ ماہانہ ادویات گزشتہ تقریباً ایک سال سے فراہم کی جا رہی ہیں، کو ماہ جولائی کی…

غریب اور نادار مریضوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا
Health & Disability

Free medical camp held for deserving patients

معروف قومی فلاحی و تعلیمی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کے زیر اہتمام غریب اور نادار مریضوں کے علاج معالجے کیلئے بین الاقوامی فلاحی تنظیم روٹری انٹرنیشنل کلب پشاور (ساؤتھ) کے خصوصی تعاون سے ایک ”فری میڈیکل کیمپ“ کا ایڈورڈز…

غریب و نادار مریضوں کیلئے ”فری میڈیکل کیمپ“
Health & Disability

Free Medical Camp 2026 — Sunday 14 June

ڈاکٹری معائنہ کے علاوہ مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی۔ اس سنہری موقع سے جملہ خواتین و حضرات اور اطفال (بچے) فائدہ اٹھائیں۔ بتاریخ: 14 جون 2026ء بروز اتوار۔ بوقت: 09:00 بجے صبح تا 02:00 بجے دوپہر۔ بتعاون خصوصی:…

ایک ”سید بزرگوار“ اور ایک ”سفید پوش خدمت گارِ دین و ملت“ کو خصوصی ادویات فراہم کر دی گئیں
Health & Disability

Special medicines for a Syed elder and a religious servant

معروف قومی فلاحی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کے شعبہ خدمتِ خلق میں یہ گذارش لائی گئی کہ ایک سفید پوش سید کو ماہانہ علاج معالجے میں تجویز شدہ ادویات کی خریداری میں تعاون درکار ہے اور اسی طرح ایک…

سفید پوش ”مستحق مریض“ کو مطلوبہ ”قیمتی انجیکشنز“ فراہم کر دیئے ہیں
Health & Disability

Costly injections provided to a patient in need

حیدریہ ٹرسٹ کی جانب سے ”درد دل“ رکھنے والے عطیہ دہندہ گان کا صمیم قلب سے شکریہ معروف قومی فلاحی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کی انتظامیہ نے ٹرسٹ ہذا کے درد دل رکھنے والے معزز عطیہ دہندہ گان کے…

حیدریہ ٹرسٹ کی جانب سے مستحق ”مریضہ“ کو ادویات فراہم کر دی گئیں
Health & Disability

Medicines for a patient with a long-term illness

معروف قومی فلاحی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کے ”شعبہ صحت“ سے گذشتہ دنوں ایک ایسی مریضہ نے رابطہ قائم کیا جو ایسے مرض میں مبتلا ہے جس کا علاج مسلسل جاری رکھنا ہے تاہم مریضہ کا خانوادہ اس طویل…

حیدریہ ٹرسٹ کی جانب سے مستحق ”سید مریض“ کو ادویات فراہم کر دی گئیں
Health & Disability

Medicines for a deserving Syed patient

معروف قومی فلاحی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کا شعبہ صحت اپنے قیام سے اب تک متعدد ایسے مریضوں کے علاج معالجے میں معاونت فراہم کرتا رہا ہے جن کا علاج پیچیدہ و طولانی تھا اور کبھی تو یہ علاج…

حیدریہ ٹرسٹ پشاور کی جانب سے ایک اور معذور مریضہ کو ”وہیل چیئر“ فراہم کر دی گئی
Health & Disability

Wheelchair provided to a disabled woman

معروف قومی فلاحی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کا شعبہ خدمت آج کل متفرق خدمات کی ادائیگی کے ضمن میں بے حد مصروف و مشغول ہے جن میں تعلیمی، سماجی، طبی خدمات کے علاوہ خصوصاً سامانِ جہیز کی فراہمی کے…

Scroll to Top