حیدریہ ٹرسٹ پشاور کی جانب سے ایک ”خصوصی مریضہ“ کے علاج کا سلسلہ تاحال جاری ہے
Health & Disability

Continuing treatment for a patient with a lung condition

قومی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کی انتظامیہ کو گزشتہ دنوں پشاور کے ایک انتہائی سفید پوش خاندان نے اپنی ”مریضہ بچی“ کے خصوصی علاج میں معاونت کیلئے رابطہ کیا اور آگاہ کیا کہ ان کی بچی ایک عجیب و…

حیدریہ ٹرسٹ کی جانب سے قوم کے ہونہار بچوں کو سالانہ امتحانات میں اعلیٰ کارکردگی پر خراجِ تحسین
Education

Tribute to students for outstanding matric results

معروف تعلیمی، فلاحی سماجی و قومی خدمات کے حامل ادارہ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کے معزز بورڈ آف ٹرسٹیز کی جانب سے حالیہ منعقدہ سالانہ سیکنڈری ”میٹرک“ کے امتحانات میں مختلف تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم قوم و ملت کے…

حیدریہ ٹرسٹ کی جانب سے سفید پوش ”مریضِ گردہ“ کا علاج
Health & Disability

Treatment for a white-collar kidney patient

معروف فلاحی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کو گزشتہ دنوں ایک ”سفید پوش ٹیلر ماسٹر“ کی اپنے خصوصی علاج کی درخواست موصول ہوئی جو کہ گردے کے مرض میں مبتلا ہو گیا تھا اور ابتدائی علاج پر بھی کافی رقم…

معروف عالم دین علامہ فیصل رضا عسکری آف کراچی کی حیدریہ ٹرسٹ پشاور آمد
News

Allama Faisal Raza Askari of Karachi visits the Trust

ٹرسٹ کی کارکردگی سے آگاہی حاصل فرمائی، خصوصی دعا سے بھی نوازا وطن عزیز پاکستان کے مشہور عالم دین اور خطیب جناب علامہ فیصل رضا عسکری آف کراچی گزشتہ دنوں معروف تعلیمی و فلاحی اور سماجی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ…

حیدریہ ٹرسٹ پشاور کی جانب سے خصوصی اظہارِ تشکر
Food & Ration

Thank you: collective Qurbani completed successfully

اجتماعی قربانی عیدالاضحیٰ کے تمام مراحل بخیر و خوبی مکمل ہو گئے ہیں حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹرسٹ کی بلڈنگ میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایک ”خوبصورت بیل“ قربان کیا گیا اور بعد ازاں تمام…

حیدریہ ٹرسٹ کی جانب سے غرباء و مساکین کیلئے ”اجتماعی قربانی“ کا اہتمام کیا گیا — ٹرسٹ ہذا کے رضاکاران نے قربانی کا گوشت ”مستحقین“ کے گھروں میں خود جا کر پہنچایا
Food & Ration

First collective Qurbani in the Trust’s 41-year history

حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کی قومی فلاحی خدمات کی گذشتہ 41 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ”اجتماعی قربانی“ برائے غرباء و مساکین کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ٹرسٹ انتظامیہ نے اپنے سرپرستوں، عطیہ دہندگان اور مہربانوں کے تعاون…

عیدِ ضحیٰ مبارک — کھال قربانی حیدریہ ٹرسٹ کو عطیہ کریں
Appeals

Eid-ul-Adha Mubarak: please donate your Qurbani hide

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ عیدِ ضحیٰ مبارک آپکے عطیات غریبوں کیلئے سوغات — کھال قربانی حیدریہ ٹرسٹ کو عطیہ کریں۔ گزشتہ 41 سالوں سے…

غرباء و مساکین میں کپڑوں کی تقسیم
Social Welfare

Clothes distribution for the poor and needy

حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کے شعبہ خدمت کو ٹرسٹ ہذا کے مہربانوں کی جانب سے کچھ ان سلے کپڑوں کے نئے سوٹ غرباء و مساکین اور بیوہ خواتین میں تقسیم کرنے کیلئے موصول ہوئے ہیں۔ جو انہوں نے رضائے رب…

معذور بچے کو ”خصوصی وہیل چیئر“ فراہم کر دی گئی۔
Health & Disability

Special wheelchair for a disabled child

حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کی جانب سے معذور و بیمار بچے کو ”خصوصی وہیل چیئر“ فراہم کر دی گئی ہے جو کہ اعصابی بالخصوص مرگی کے موذی مرض میں مبتلا ہو گیا ہے اور اسکا علاج بھی ابھی تک جاری…

حیدریہ ٹرسٹ کے ذیلی تعلیمی شعبہ ابو طالب ماڈل سکول میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا ہے۔
Education

Summer holidays begin at Abu Talib Model School

حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کے ذیلی تعلیمی شعبہ ابو طالب ماڈل سکول میں حکومتی فیصلے کی روشنی میں یکم جون 2024ء سے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے اور تعطیلات کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس…

اظہارِ تشکر
News

Thank you for answering our wheelchair appeal

حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کا معزز بورڈ آف ٹرسٹیز ٹرسٹ ہذا کے جملہ عطیہ دہندگان، سرپرستوں بالخصوص ٹرسٹ انتظامیہ کی اپیل پر خصوصی توجہ فرمانے اور اپنے گراں قدر خصوصی عطیات مرحمت فرمانے پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا…

Scroll to Top