Media highlights: ration, prosthetics, a new computer lab and more
خصوصی راشن پیکج از ”دسترخوان امام حسنؑ“ فراہم کر دیئے گئے۔ پولیو سے متاثرہ مریضہ کو “PIPOS” ہسپتال کے تعاون سے ”خصوصی مصنوعی ٹانگ“ فراہم کر دی گئی۔ ”جدید ڈیجیٹل کمپیوٹر لیب“ کا افتتاح کر دیا گیا۔ ”سید بزرگوار“ کو…
