Collective Qurbani 2024: a new chapter in our service

حیدریہ ٹرسٹ اجتماعی قربانی برائے غرباء و مستحقین برائے سال 2024

حیدریہ ٹرسٹ کی جانب سے خدمتِ خلق کے 41 سال میں ایک نئے باب کا اضافہ۔

ہم اپنے عطیہ دہندگان کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے قربانی کے بے لوث جذبے سے سرشار ہو کر اس اقدام میں ساتھ دیا۔

حیدریہ ٹرسٹ اجتماعی قربانی برائے غرباء و مستحقین برائے سال 2024

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔

Scroll to Top