حیدریہ ٹرسٹ کے ذیلی تعلیمی شعبہ ابو طالب ماڈل سکول میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا ہے۔
حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کے ذیلی تعلیمی شعبہ ابو طالب ماڈل سکول میں حکومتی فیصلے کی روشنی میں یکم جون 2024ء سے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے اور تعطیلات کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس موقع پر سکول ہذا کے آخری تعلیمی دن میں بچوں کو تعلیمی سرگرمیوں کی جانب گامزن رکھنے کیلئے ایک ”خصوصی تفریحی تعلیمی تقریب“ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں بچوں نے بہت زیادہ دلچسپی کا اظہار کیا اور والدین نے بھی اسکو کافی سراہا۔
طریقہ ادائیگی عطیات: نقد ادائیگی و بذریعہ ایزی پیسہ +92 318 6266477

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔
