حیدریہ ٹرسٹ پشاور کیلئے گراں قدر عطیہ
Education

Ten all-in-one computers donated to the Trust

معروف قومی فلاحی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ (رجسٹرڈ) پشاور کی گزشتہ (45) سال سے جاری مخلصانہ، بے لوث خدمات سے متاثر ہو کر ایک قدر شناس اور علم دوست خاندان نے ٹرسٹ ہذا کے ذیلی تربیتی ادارہ کمپیوٹر سنٹر کو مزید…

خصوصی ہمدردانہ اپیل
Appeals

Urgent appeal: life-saving injections for a young patient

معروف قومی فلاحی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کے شعبہ خدمت کو صبح تا شام مختلف النوع درخواستوں / گزارشوں اور اپیلوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اور بعض اوقات ٹرسٹ انتظامیہ اپنے محدود وسائل کی وجہ عاجز اور پریشان…

حیدریہ ٹرسٹ کی جانب سے ایک مستحق یتیم بچی کو ”سامانِ جہیز“ فراہم کر دیا گیا
Social Welfare

Dowry essentials for an orphaned bride

جیسا کہ روایت چلی آ رہی ہے کہ گرمی کا موسم بدلنے کے ساتھ ہی کئی گھرانوں میں شادی خانہ آبادی کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ اسی ضمن میں معروف قومی فلاحی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کو ”فراہمی…

سفید پوش ”مستحق مریض“ کو مطلوبہ ”قیمتی انجیکشنز“ فراہم کر دیئے ہیں
Health & Disability

Costly injections provided to a patient in need

حیدریہ ٹرسٹ کی جانب سے ”درد دل“ رکھنے والے عطیہ دہندہ گان کا صمیم قلب سے شکریہ معروف قومی فلاحی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کی انتظامیہ نے ٹرسٹ ہذا کے درد دل رکھنے والے معزز عطیہ دہندہ گان کے…

حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کی جانب سے ”ہونہار طالب علموں“ کے مزید ”فنی تعلیمی اخراجات“ کی ادائیگی کر دی گئی
Education

Technical education fees paid for two students

حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کی جانب سے 2 ہونہار طالب علموں کی مزید فنی تعلیم (D.I.T) ڈپلومہ کورس کے ابتدائی سمسٹرز کی بھی ادائیگی کر دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ یہ دونوں ہونہار طالب علم جماعت ہشتم سے ٹرسٹ…

حیدریہ ٹرسٹ کی جانب سے ایک ہونہار طالبہ کے قیمتی تعلیمی سال محفوظ بنا دیئے گئے — ٹرسٹ ہذا کی جانب سے طالبہ کی سکول فیس کے جملہ بقایاجات ادا کر دیئے گئے
Education

Two school years saved for a bright student

معروف قومی فلاحی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کے شعبہ خدمت کو ایک سفید پوش معذور و بیمار مریض کی جانب سے درخواست تعلیمی معاونت برائے ادائیگی بقایاجات جماعت دہم کی طالبہ، جمع کروائی گئی۔ گذارش کی گئی کہ اگر…

حیدریہ ٹرسٹ کی جانب سے ”شہداء کی بچیوں کو سامانِ جہیز“ فراہم کر دیا گیا
Social Welfare

Dowry essentials for daughters of martyrs

معروف قومی فلاحی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کے شعبہ خدمت کی جانب سے بم دھماکوں میں شہید ہونے والے شہدائے پشاور کی 2 بچیوں کی شادیوں کیلئے خصوصی سامانِ جہیز فراہم کر دیا گیا۔ شہداء کے خانوادوں نے حیدریہ…

ابوطالب ماڈل سکول کے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو گیا
Education

New academic year begins at Abu Talib Model School

معروف تعلیمی و فلاحی ادارے حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کے ذیلی تعلیمی ادارے ابوطالب ماڈل سکول کے نئے تعلیمی سال 2026-27 کا آغاز ہو گیا ہے۔ نئی کلاسز میں ٹیچرز نے استقبال کی ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جس…

آغاز تعلیمی سال 2026
Education

Admissions open for the 2026 academic year

حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کے ذیلی تعلیمی ادارے ابوطالب ماڈل سکول میں نئے تعلیمی سال 2026 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ ملکی معاشی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ادارے نے داخلہ مفت قرار دے دیا ہے لہٰذا اس موقع…

ابوطالب ماڈل سکول کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
Education

Annual results announced at Abu Talib Model School

کامیاب ہونے والے طلباء و طالبات میں انعامات کے ساتھ نقد عیدی بھی تقسیم کی گئی حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کے ذیلی تعلیمی ادارے ابوطالب ماڈل سکول کے سالانہ امتحانات برائے سال 26-2025 کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کر دیا…

44 واں یومِ تاسیس مبارک
News

Celebrating 44 years of Haideria Trust

الحمد للہ (جل جلالہ) بہ تائید محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و آلِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و نصرتِ خاص سرکار امام زمان ولی العصر (عجل اللہ فرجہ الشریف) آج 26 مارچ کو حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور…

حیدریہ ٹرسٹ کی جانب سے مستحق سادات میں ”عید معاونت پیکج“ تقسیم کر دیا گیا
Food & Ration

Eid support packages for deserving Sadat families

حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ایک خصوصی اجلاس میں حسبِ سال ہائے گذشتہ امسال 2026ء میں بھی مستحق سادات خاندانوں کیلئے ”عید معاونت پیکج“ کا فیصلہ کیا گیا۔ اس فیصلے کی روشنی میں موجودہ ملکی معاشی حالات…

Scroll to Top