Admissions open for the 2026 academic year

آغاز تعلیمی سال 2026

حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کے ذیلی تعلیمی ادارے ابوطالب ماڈل سکول میں نئے تعلیمی سال 2026 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ ملکی معاشی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ادارے نے داخلہ مفت قرار دے دیا ہے لہٰذا اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے بچوں کا فی الفور داخلہ کرائیں اور نئے سیشن کے آغاز سے ہی تعلیمی سلسلہ شروع کریں۔

طریقہ ادائیگی عطیات: نقد ادائیگی و بذریعہ ایزی پیسہ +92 318 6266 477

آغاز تعلیمی سال 2026

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔

Scroll to Top