New academic year begins at Abu Talib Model School

ابوطالب ماڈل سکول کے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو گیا

معروف تعلیمی و فلاحی ادارے حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کے ذیلی تعلیمی ادارے ابوطالب ماڈل سکول کے نئے تعلیمی سال 2026-27 کا آغاز ہو گیا ہے۔ نئی کلاسز میں ٹیچرز نے استقبال کی ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جس میں آنے والے بچوں کو باقاعدہ خوش آمدید (WELCOME) کیا گیا۔

ٹرسٹ انتظامیہ نے بین الاقوامی اور ملکی حالات کے تناظر میں نئے تعلیمی سال کیلئے خصوصی طور پر مفت داخلوں اور نوٹ بکس (کاپیاں) تحفتاً مفت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

طریقہ ادائیگی عطیات: نقد ادائیگی و بذریعہ ایزی پیسہ +92 318 6266477

ابوطالب ماڈل سکول کے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو گیا

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔

Scroll to Top