Food & Ration

حیدریہ ٹرسٹ پشاور کی جانب سے خصوصی اظہارِ تشکر
Food & Ration

Thank you: collective Qurbani completed successfully

اجتماعی قربانی عیدالاضحیٰ کے تمام مراحل بخیر و خوبی مکمل ہو گئے ہیں حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹرسٹ کی بلڈنگ میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایک ”خوبصورت بیل“ قربان کیا گیا اور بعد ازاں تمام…

حیدریہ ٹرسٹ کی جانب سے غرباء و مساکین کیلئے ”اجتماعی قربانی“ کا اہتمام کیا گیا — ٹرسٹ ہذا کے رضاکاران نے قربانی کا گوشت ”مستحقین“ کے گھروں میں خود جا کر پہنچایا
Food & Ration

First collective Qurbani in the Trust’s 41-year history

حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کی قومی فلاحی خدمات کی گذشتہ 41 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ”اجتماعی قربانی“ برائے غرباء و مساکین کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ٹرسٹ انتظامیہ نے اپنے سرپرستوں، عطیہ دہندگان اور مہربانوں کے تعاون…

قابلِ مثال اقدام
Food & Ration

An exemplary initiative for families in need

حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کی جانب سے گزشتہ 41 سالوں سے ”خلق خدا“ کیلئے جو تعلیمی، فلاحی، سماجی خدمات انجام دی جا رہی ہیں ان پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ٹرسٹ ہذا کے ”کاروان خیر العمل“ میں ایک…

حیدریہ ٹرسٹ پشاور کی جانب سے رمضان المبارک کا راشن پیکج تقسیم کر دیا گیا
Food & Ration

Ramadan ration packages reach hundreds of families

سینکڑوں غرباء و مساکین کے خاندان مستفید ہوئے حیدریہ ٹرسٹ پشاور کی جانب سے ماہ رمضان المبارک کا سالانہ راشن پیکج تقسیم کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز رمضان المبارک میں غرباء و مساکین، بیوہ خواتین اور یتامیٰ کے خاندانوں…

حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کے راشن پروگرام کی تقسیم کا آغاز ہو چکا ہے
Food & Ration

Ramadan ration programme distribution has begun

رمضان کریم — راشن پیکج: آٹا، چینی، آئل، چائے، چاول، بیسن، دال مسور، دال چنا۔ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کے راشن پروگرام کی تقسیم کا آغاز ہو چکا ہے۔ ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر +92 318 6266477 — اپنے گراں قدر…

فیضانِ دسترخوان امام حسنؑ جاری ہے
Food & Ration

Dastarkhwan Imam Hassan (a.s.) continues to serve families

معروف قومی فلاحی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کے زیر انتظام معاشرے کے غرباء و مساکین کی مدد و معاونت کیلئے فیضانِ دسترخوان امام حسنؑ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جو کہ فی الوقت مساکین کیلئے ایک نعمتِ عظمیٰ سے…

مستحق نادار سادات خاندانوں کو خصوصی معاونت فراہم کر دی گئی
Food & Ration

Ramadan and Eid support for deserving Sadat families

حیدریہ ٹرسٹ پشاور کی جانب سے مستحق نادار اور سفید پوش سادات خاندانوں کو خصوصی سالانہ معاونت کر دی گئی تاکہ وہ ماہ مبارک رمضان اور خصوصاً آمدہ عیدالفطر کیلئے ضروری مطلوبہ اشیاء کی خریداری کر سکیں۔ اس ضمن میں…

حیدریہ ٹرسٹ کی جانب سے غریب اور نادار خاندانوں میں ”خصوصی راشن پیکج“ تقسیم کر دیا گیا
Food & Ration

Monthly ration packages from Dastarkhwan Imam Hassan Mujtaba (a.s.)

خصوصی راشن پیکج گزشتہ کئی ماہ سے ”دسترخوان امام حسن مجتبیٰؑ“ کے جدید انداز میں تقسیم کیا جا رہا ہے۔ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کی جانب سے معاشرے کے غریب اور نادار بالخصوص بیوہ خواتین و یتیم بچوں کے خاندانوں…

حیدریہ ٹرسٹ کی جانب سے مستحق سادات میں ”عید معاونت پیکج“ تقسیم کیا گیا — ٹرسٹ کی جانب سے مستحق سید خاندانوں میں دو لاکھ 50 ہزار سے زائد کی رقوم تقسیم کی گئی
Food & Ration

Eid packages for deserving Sadat families, 2022

حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ایک خصوصی اجلاس میں سال ہائے گزشتہ کی طرح امسال 2022ء میں بھی مستحق سادات خاندانوں کے لئے ”عید معاونت پیکج“ کا فیصلہ کیا گیا اور اس فیصلے کی روشنی میں ”مستحق…

حیدریہ ٹرسٹ کی جانب سے غربا و مساکین میں راشن کی تقسیم مکمل ہو گئی
Food & Ration

Ration distribution to 250 families completed

شہداء و مجروحین (سانحہ شیعہ جامع مسجد) کے خانوادوں کو بھی معاونت فراہم کی گئی۔ 250 سے زائد مستحق خاندانوں میں 10 لاکھ روپے سے زائد کا سامان راشن تقسیم کیا گیا۔ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کی جانب سے سال…

Scroll to Top