فیضانِ دسترخوان امام حسنؑ جاری ہے
معروف قومی فلاحی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کے زیر انتظام معاشرے کے غرباء و مساکین کی مدد و معاونت کیلئے فیضانِ دسترخوان امام حسنؑ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جو کہ فی الوقت مساکین کیلئے ایک نعمتِ عظمیٰ سے کم نہیں ہے کیونکہ موجودہ ہوش ربا مہنگائی نے معاشرے ان طبقات یاد رہے یہ دسترخوان روایتی طریقہ کار کے بالخصوص سفید پوش طبقات کو پیس کے رکھ دیا ہے۔ برعکس غرباء و مساکین کے پورے خاندان کو دسترخوان امام حسنؑ کے فیض پہنچانے کیلئے ایک مکمل راشن پیکج کی صورت میں ترتیب دیا گیا ہے جو کہ ایک متوسط خاندان کیلئے کم از کم (ایک ماہ) تک کیلئے کافی ہوتا ہے۔ اور پورا خاندان دسترخوان مولا امام حسنؑ سے فیض یاب ہوتا رہتا ہے۔
ٹرسٹ انتظامیہ نے اپیل کی ہے کہ آپ بھی آگے بڑھیں اور اپنے بھرپور عطیات سے نوازیں تا کہ دسترخوان مولا حسنؑ جاری و ساری رہے۔
عسکری بینک اکاؤنٹ نمبر: A/C# IBAN PK79ASCM 0000-1416-5050-1254 | ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر: +923186266477

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔
