رمضان راشن، یونیورسٹی فیس اور جشنِ شعبان کی جھلکیاں
حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کے 32 ویں سالانہ رمضان راشن سکیم کے تحت ”45 سفید پوش معزز سادات گھرانوں“ میں راشن پیکج کی تقسیم مکمل کر لی گئی۔
حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کے 32 ویں سالانہ رمضان راشن سکیم کے تحت ”280 مستحق خانوادوں“ میں راشن پیکج تقسیم کر دیا گیا۔
قومی فلاحی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کی جانب سے ایک ”ہونہار طالب علم“ کی یونیورسٹی کی سمسٹر فیس ادا کر دی گئی۔
حیدریہ ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام سالانہ جشنِ صاحب العصر والزمان محفلِ میلاد میں منقبت و قصیدہ خوانی کی گئی۔
حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کی جانب سے دو مستحق بچیوں کو ”سامانِ جہیز“ فراہم کر دیا گیا۔
طریقہ ادائیگی عطیات: نقد ادائیگی و بذریعہ ایزی پیسہ +92 318 6266477

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔
