Special appeal: Ramadan ration packages for the needy

خصوصی اپیل: رمضان المبارک راشن پیکج

آپ کے صدقات و خیرات، غریبوں و ناداروں کیلئے سوغات۔

حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور حسبِ سابق اس مرتبہ بھی غرباء و مساکین کی معاونت کیلئے رمضان پیکج لا رہا ہے۔ جملہ درد دل رکھنے والی شخصیات اور ٹرسٹ کی دیرینہ معاونین و سرپرستوں سے خصوصی عطیہ دینے کی دردمندانہ اپیل کی جاتی ہے۔

اپنے عطیات جلد از جلد ٹرسٹ ہذا کو عنایت فرمائیں۔

ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر: +92 318 6266477

خصوصی اپیل: رمضان المبارک راشن پیکج

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔

Scroll to Top