گھر گھر ماتم کا آغاز (18 محرم الحرام) سے ہوگا
حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کے ملحقہ خدمتِ عزاداری امامِ مظلوم کے شعبہ انجمن خدامِ عزا پشاور کے زیرِ اہتمام و ترتیب ایامِ عزائے حسینیؑ کی قدیمی طویل ترین عزاداری کا (سلسلۂ مجالسِ عزا و ماتم داری) بہ تائیدِ امامِ زمان عجل اللہ فرجہ الشریف۔
18 محرم الحرام بروز اتوار سے شروع ہو رہا ہے۔ جو کہ ان شاء اللہ العزیز 6 ربیع الاول تک جاری و ساری رہے گا۔
عنقریب تفصیلی پروگرام کی شیڈول لسٹ جاری کر دی جائیگی۔
عسکری بینک اکاؤنٹ نمبر: A/C# IBAN PK79ASCM 0000-1416-5050-1254 — ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر: +923186266477

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔
