رمضان المبارک مارچ 2025ء — 1446 ہجری
زکوٰۃ فطرہ فی نفر 350 روپے۔
مسجد کمیٹی گزارش کرتی ہے کہ تمام مومنین از خود اس شرعی فریضہ کو انجام دیں۔ سید اور غیر سید کے فطرہ کو ملحوظِ خاطر رکھ کر مستحق افراد تک شبِ عید سے پہلے پہنچا دیں۔
عید الفطر
مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے اعلان کے مطابق نماز عید الفطر ٹھیک 8 بجے صبح مرکزی شیعہ جامع مسجد کوچہ رسالدار میں مولانا یاور عباس خلیلی کی اقتدا میں ادا کی جائے گی۔
مسجد کمیٹی: مرکزی شیعہ جامع مسجد کوچہ رسالدار پشاور۔ مولانا یاور عباس خلیلی، بختیار علی رازی، محمد عباس

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔
