Eid support packages for Sadat families, 2025

حیدریہ ٹرسٹ کی جانب سے مستحق سادات میں ”عید معاونت پیکج“ تقسیم کر دیا گیا

حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ایک خصوصی اجلاس میں حسبِ سال ہائے گزشتہ امسال 2025ء میں بھی مستحق سادات خاندانوں کیلئے ”عید معاونت پیکج“ کا فیصلہ کیا گیا اور اس فیصلے کی روشنی میں مستحق سادات خانوادوں کو خصوصی ”عید معاونت پیکج“ کے ذریعے معاونت فراہم کی گئی۔ یاد رہے کہ ٹرسٹ ہذا میں سادات کی معاونت کیلئے ایک علیحدہ شعبہ ”سادات فنڈ“ قائم ہے جہاں سے صرف ”مستحق سادات خاندانوں“ کی معاونت کی جاتی ہے اور یہ فنڈ مخیر خواتین و حضرات اور مخیر سادات کی جانب سے موصولہ ”خصوصی عطیات“ سے قائم کیا گیا ہے۔

طریقہ ادائیگی عطیات: نقد ادائیگی و بذریعہ ایزی پیسہ +92 318 6266477

حیدریہ ٹرسٹ کی جانب سے مستحق سادات میں ”عید معاونت پیکج“ تقسیم کر دیا گیا

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔

Scroll to Top