Collective Qurbani arrangements finalised

حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کی جانب سے اجتماعی قربانی برائے مستحقین کی جائے گی

اجتماعی قربانی برائے مستحقین کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

معروف قومی فلاحی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کی جانب سے حسبِ سالِ گزشتہ اس سال بھی اجتماعی قربانی برائے مستحقین کا اہتمام کیا جائے گا اس سلسلے میں ٹرسٹ ہذا کی جانب سے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے انشاء اللہ العزیز رب کریم کے فضل و کرم اور ٹرسٹ ہذا کے مہربانوں اور سرپرستوں کے خصوصی تعاون سے اس مرتبہ اجتماعی قربانی میں اضافہ کیا جائے گا ٹرسٹ ہذا کے بہی خواہوں سے خصوصی دعاؤں اور تعاون کی درخواست کی جاتی ہے۔

طریقہ ادائیگی عطیات: نقد ادائیگی و بذریعہ ایزی پیسہ +92 318 6266477

حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کی جانب سے اجتماعی قربانی برائے مستحقین کی جائے گی

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔

Scroll to Top