Be part of the Trust’s year-round work

خصوصی اپیل — قابلِ صد توجہ

آئیے! حیدریہ ٹرسٹ پشاور کی سارا سال جاری رہنے والی تعلیمی و سماجی خدمات میں مالی تعاون سے آپ بھی اپنا حصہ ڈالیں۔

کمپیوٹر لرننگ انسٹیٹیوٹ

ابوطالبؑ ماڈل سکول

تعلیمی داخلوں فیسوں کی معاونت

کتب و یونیفارم کی معاونت

رمضان المبارک خصوصی راشن پیکج

ماہانہ راشن پیکج (دسترخوان امام حسنؑ)

غریب بچیوں کی جہیز میں معاونت

غریب مستحق مریضوں کی علاج معاونت

دینی و مذہبی خدمات

کمیونٹی خدمات

ان تمام خدمات کو جاری رکھنے کیلئے حیدریہ ٹرسٹ کو آپ کی مدد و معاونت کی ضرورت ہے لہٰذا اپنے صدقات، خیرات، خمس، زکوٰۃ و دیگر عطیات حیدریہ ٹرسٹ کو دے کر ثواب دارین حاصل کیجئے۔

طریقہ ادائیگی: نقد ادائیگی و بذریعہ ایزی پیسہ +92 318 6266 477

خصوصی اپیل — قابلِ صد توجہ

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔

Scroll to Top