Appeal: Ramadan ration packages for the poor

رمضان المبارک راشن پیکج — آپ کے صدقات و خیرات، غریبوں و ناداروں کیلئے سوغات

حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور حسبِ سابق اس مرتبہ بھی غرباء و مساکین کی معاونت کیلئے رمضان راشن پیکج لا رہا ہے۔ جملہ دردِ دل رکھنے والی شخصیات اور ٹرسٹ کے دیرینہ معاونین و سرپرستوں سے خصوصی عطیہ دینے کی دردمندانہ اپیل کی جاتی ہے۔

اپنے عطیات جلد از جلد ٹرسٹ ہذا کو عنایت فرمائیں۔

عسکری کمرشل بینک اکاؤنٹ نمبر: IBAN PK79ASCM 0000-1416-5050-1254

رمضان المبارک راشن پیکج — آپ کے صدقات و خیرات، غریبوں و ناداروں کیلئے سوغات

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔

Scroll to Top