حیدریہ ٹرسٹ پشاور کی تعلیمی، فلاحی، سماجی اور قومی خدمات کیساتھ دینی خدمات بھی جاری ہیں
حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کی سارا سال مختلف النوع خدمات جاری رہتی ہیں جن میں زیادہ تر نمایاں تعلیمی، فلاحی، سماجی اور قومی خدمات آپ کے سامنے اُجاگر ہوتی رہتی ہیں مگر ان خدمات میں ایک اہم ترین شعبہ ”دینی خدمات“ کا بھی شعبہ ہے، جس کے تحت سارا سال بہت سی خدمات ظہور پذیر ہوتی رہتی ہیں، جن میں دینی درس و تدریس، مختلف دعاؤں اور عملیات کی اشاعت، بالخصوص اعمال رمضان المبارک پر مبنی کتابچوں کی اشاعت و تقسیم، قرآن مجید کے نسخوں کی تقسیم اور بالخصوص ہفتہ وار شب جمعہ کو محفل حدیث کساء کا انعقاد جیسی بہت سی خدمات جاری و ساری ہیں۔
عسکری بینک اکاؤنٹ نمبر: A/C# IBAN PK79ASCM 0000-1416-5050-1254، ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر: +923186266477

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔
