Thank you for your Qurbani hide donations

قربانی کی کھالوں کے عطیات پر شکریہ

آج صبح سے حیدریہ ٹرسٹ کو کھالیں عطیہ کی جا رہی ہیں۔ ہم آپکے تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اور جو افراد کھال ٹرسٹ تک نہیں پہنچا سکتے اُن سے گزارش ہے کہ وہ کھال فروخت کر کے رقم ٹرسٹ کے ”ایزی پیسہ“ اکاؤنٹ میں سینڈ کر دیں۔

شکریہ

ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر: 03186266477

قربانی کی کھالوں کے عطیات پر شکریہ

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔

Scroll to Top