Special request: donate your Qurbani hide

خصوصی اپیل

قابلِ احترام ممبران و عطیہ دہندگان، السلام علیکم

حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کے معزز بورڈ آف ٹرسٹیز کی جانب سے آپ و خانوادے کو عیدالاضحیٰ کی متبرک ساعتیں ایڈوانس مبارک۔ آپ کا ٹرسٹ ہذا کی 40 سالہ خدمتِ انسانیت و قومیت پر اعتماد کا شکریہ۔

خصوصی گزارش: آپ ہر سال اپنے خانوادے میں عیدالاضحیٰ کی ”قربانی“ کے موقع ٹرسٹ ہذا کو ”کھال قربانی“ کا عطیہ مرحمت فرماتے ہیں مگر چونکہ اس دفعہ موسمِ گرما کی ”شدت“ کافی زیادہ ہے جس سے کھال کے خراب ہونے کا اندیشہ ہے لہٰذا آپ کھال قربانی فروخت کر کے ٹرسٹ کو ”نقد رقم“ عطیہ فرمائیں، اس اپیل کے آخر میں ٹرسٹ کا اکاؤنٹ نمبر اور ایزی پیسہ کا نمبر درج ہے۔ اس کے ذریعے یا نقد رقم بھی بھجوا سکتے ہیں یا اطلاع دے سکتے ہیں۔ شکریہ

عسکری بینک اکاؤنٹ نمبر: IBAN PK79ASCM 0000-1416-5050-1254 — ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر: +923186266477

خصوصی اپیل

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔

Scroll to Top