حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کا سالانہ آڈٹ شروع ہو گیا ہے
معروف قومی تعلیمی، سماجی و مذہبی خدمتی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ پشاور کے جملہ مالی گوشواروں اور ریکارڈ کا باقاعدہ سالانہ آڈٹ شروع ہو گیا ہے۔
واضح رہے کہ سالانہ آڈٹ کا یہ سلسلہ گزشتہ 38 سالوں سے جاری ہے۔ ایک معروف بین الاقوامی سطح کی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس فرم (پرائم گلوبل انٹرنیشنل) سے سالانہ آڈٹ کروایا جا رہا ہے۔
عسکری بینک اکاؤنٹ نمبر: A/C# IBAN PK79ASCM 0000-1416-5050-1254؛ ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر: +923186266477

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔
