Thank you: collective Qurbani completed successfully

حیدریہ ٹرسٹ پشاور کی جانب سے خصوصی اظہارِ تشکر

اجتماعی قربانی عیدالاضحیٰ کے تمام مراحل بخیر و خوبی مکمل ہو گئے ہیں

حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹرسٹ کی بلڈنگ میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایک ”خوبصورت بیل“ قربان کیا گیا اور بعد ازاں تمام گوشت غرباء و مساکین، مستحقین کے گھروں میں ٹرسٹ کے مخلص رضاکاران بالخصوص نوجوان رضاکاران نے پہنچایا۔ جس پر مستحقین نے ٹرسٹ ہذا کو گذشتہ 41 سالہ خدمات میں ایک اور خدمت و سعادت حاصل کرنے پر اپنی گہری مسرت کا اظہار کیا اور کلماتِ تشکر کے ساتھ دعائیہ کلمات سے بھی نوازا ہے۔

طریقہ ادائیگی عطیات: نقد ادائیگی و بذریعہ ایزی پیسہ +92 318 6266477

حیدریہ ٹرسٹ پشاور کی جانب سے خصوصی اظہارِ تشکر

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔

Scroll to Top