Allama Syed Arif Hussain Kazmi visits the Trust

معروف عالمِ دین و مبلغ جناب علامہ سید عارف حسین کاظمی صاحب کی حیدریہ ٹرسٹ پشاور آمد

ٹرسٹ کے شعبہ جات کا معائنہ کیا اور کارکردگی کو سراہا

معروف قومی تعلیمی و فلاحی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور میں گزشتہ روز معروف بین الاقوامی عالمِ دین و مبلغ جناب علامہ سید عارف حسین کاظمی صاحب تشریف لائے اور ٹرسٹ ہذا کے شعبہ جات کا معائنہ فرمایا اور کارکردگی سے آگاہی حاصل کی اور مختلف سوالات بھی کئے انہوں نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار فرماتے ہوئے ٹرسٹ کی کارکردگی کو بہت سراہا اور ٹرسٹ ہذا کو ایک قومی سرمایہ قرار دیا انہوں نے اپنے انہی زرین خیالات و تاثرات کا اظہار ٹرسٹ ہذا کی مہمانوں کی کتاب میں قلم بند کئے اور نیک جذبات کے ساتھ خصوصی دعاؤں سے بھی نوازا۔ ٹرسٹ انتظامیہ نے انکی ٹرسٹ آمد پر کلماتِ تشکر کے ساتھ میزبانوں کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔

طریقہ ادائیگی عطیات: نقد ادائیگی و بذریعہ ایزی پیسہ +92 318 6266477

معروف عالمِ دین و مبلغ جناب علامہ سید عارف حسین کاظمی صاحب کی حیدریہ ٹرسٹ پشاور آمد

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔

Scroll to Top