خصوصی اپیل — رمضان المبارک راشن پیکج
آپکے صدقات و خیرات غریبوں و ناداروں کیلئے سوغات
حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور حسبِ سابق اس مرتبہ بھی غرباء و مساکین کی معاونت کیلئے رمضان راشن پیکج لا رہا ہے جس سے انشاء اللہ 300 سے زائد مستحق خاندان مستفید ہونگے۔ جملہ درد دل رکھنے والی شخصیات اور ٹرسٹ کے دیرینہ معاونین و سرپرستوں سے خصوصی عطیہ دینے کی دردمندانہ اپیل کی جاتی ہے۔
اپنے عطیات جلد از جلد ٹرسٹ ہذا کو عنایت فرمائیں
طریقہ ادائیگی عطیات: نقد ادائیگی و بذریعہ ایزی پیسہ +92 318 6266477

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔
