Trust delegation offers condolences at the Iranian Consulate

حیدریہ ٹرسٹ پشاور کی جانب سے تعزیت پیش کی گئی

ٹرسٹ کے اعلیٰ سطحی وفد کی ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات

حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ٹرسٹ کے مینیجنگ ٹرسٹی جناب پروفیسر ملازم حسین کی سربراہی میں برادر اسلامی ملک ایران کے پشاور میں واقع کونسلیٹ جا کر برادر اسلامی ملک کے صدر محترم جناب آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ عہدیداران کی ایک فضائی حادثے میں شہید ہونے پر دلی تعزیت پیش کی اور اس المناک سانحے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ اس موقع پر محترم مینیجنگ ٹرسٹی پروفیسر ملازم حسین نے تعزیتی کتاب میں ٹرسٹ کی جانب سے تعزیتی کلمات تحریر کیئے اس موقع پر فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت بھی کی گئی۔

طریقہ ادائیگی عطیات: نقد ادائیگی و بذریعہ ایزی پیسہ +92 318 6266477

حیدریہ ٹرسٹ پشاور کی جانب سے تعزیت پیش کی گئی

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔

Scroll to Top