Free Ramadan prayer books from the Trust

حیدریہ ٹرسٹ پشاور کی دینی خدمات

حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور سارا سال جہاں تعلیمی و فلاحی، قومی خدمات میں مشغول رہتا ہے، وہاں ہی وقتاً فوقتاً اپنی دینی و مذہبی خدمات میں پیش کرتا رہتا ہے، لہٰذا اس مرتبہ بھی عوام الناس بالخصوص عبادات کی گرویدہ شخصیات کیلئے ماہ رمضان المبارک کی مخصوص دعاؤں پر مبنی بک لٹ، کتابچہ اور مفاتیح الجنان کی منتخب دعاؤں کی کتاب کی فراہمی کا اہتمام کیا گیا ہے جو کہ ٹرسٹ کے دفتر سے دفتری اوقات میں بلا معاوضہ حاصل کی جا سکتی ہے۔

ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر: +923186266477

حیدریہ ٹرسٹ پشاور کی دینی خدمات

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔

Scroll to Top