New clothes for the poor ahead of Eid-ul-Fitr

غرباء و مساکین کیلئے نئے کپڑوں کا تحفہ

حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کی غرباء و مساکین کیلئے سارا سال جاری رہنے والی خدمات سے متاثر ہو کر بعض ممبران ٹرسٹ نے ماہ رمضان المبارک میں اپنے بزرگوں کی بلندیٔ درجات و ایصال ثواب کے ضمن میں ”آمدہ عید الفطر“ کیلئے غرباء و مساکین میں تقسیم کرنے کیلئے نئے ”ان سلے کپڑوں“ کا گراں قدر عطیہ عنایت فرمایا، جو کہ الحمدللہ تمام مستحق بالخصوص ”سفید پوش حضرات“ میں تقسیم کر دیئے گئے ہیں۔

ٹرسٹ انتظامیہ نے ٹرسٹ کے ان معزز ممبران کے اس (جذبہ ایثار و خیر) کو خراج تحسین پیش کیا ہے، نیز ان کے خانوادے کے جملہ بزرگوں کیلئے دعائے مغفرت کے شکریہ ادا کیا ہے۔

عسکری بینک اکاؤنٹ نمبر: IBAN PK79ASCM 0000-1416-5050-1254؛ ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر: +923186266477

غرباء و مساکین کیلئے نئے کپڑوں کا تحفہ

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔

Scroll to Top