محرم الحرام کے عشرۂ اولیٰ کے پروگرام کا تفصیلی تشہیری پوسٹر / کتابچہ (بک لیٹ) شائع کر دیا گیا
حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کا خدمت عزاداری کا قدیمی / ملحقہ شعبہ انجمن خدام عزا کی جانب سے عزاداران امام مظلومؑ کی سہولت کیلئے عزاداری پشاور کے جملہ تفصیلات پر مبنی ایک باقاعدہ پینا فلیکس پوسٹر اور تفصیلی کتابچہ (بک لٹ) کی صورت میں شائع کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے خدمت عزا کا یہ سلسلہ الحمدللہ گزشتہ 45 سالوں سے جاری و ساری ہے۔
عزاداران امام مظلومؑ کی مزید سہولت کیلئے پہلے سے بہتر جدید انداز میں (PDF) کی صورت میں مرتب کر کے میڈیا میں جاری (تشہیر) کر دی گئی ہے۔
عسکری بینک اکاؤنٹ نمبر: A/C# IBAN PK79ASCM 0000-1416-5050-1254، ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر: +923186266477

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔
