حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کی 41 سال سے جاری خدمات
تعلیمی، فلاحی، سماجی، دینی و مذہبی خدمات کے علاوہ معاونت غرباء و مساکین، مستحق سادات ماہانہ راشن سکیم، جہیز، کتب و یونیفارم، مریضان۔
بالخصوص رمضان راشن پروگرام: 300 سے زائد خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔
سادات عید پیکج: متعدد مستحق خاندان مستفید ہو چکے ہیں۔
ان تمام خدمات کو جاری و ساری رکھنے کیلئے اپنے گراں قدر عطیات کے علاوہ زکوٰۃ، فطرہ، خمس، سہمِ امام اور صدقات و خیرات سے بھی نوازیں۔
بذریعہ نقد عطیات و ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر +92 318 6266477

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔
