Reminder to members: monthly subscription

برائے یادداشت

قابلِ صد احترام ممبران (حیدریہ ٹرسٹ)

السلام علیکم و تحفہ یا علی مددؑ

آپ کا حیدریہ ٹرسٹ (رجسٹرڈ) پشاور الحمدللہ گزشتہ 41 سال سے صبح تا شام خدمتِ انسانیت و قوم و ملت میں کوشاں ہے جو کہ تائیدِ محمد ﷺ و آلِ محمد ﷺ کے ساتھ ساتھ ”آپ جناب“ کی مسلسل و مستقل سرپرستی اور معاونت ہی ممکن ہو پا رہا ہے۔ رب کریم جل جلالہ آپ سب کو اجرِ عظیم سے نوازیں آمین۔

(جنابِ محترم)

آپ کا ماہانہ چندہ برائے ماہ فروری 2025ء کا واجب الادا ہے۔ ازراہِ مہربانی ذاتی طور پر یا بذریعہ ایزی پیسہ نمبر 0318-6266477 ارسال فرما کر مزید ممنون فرمائیں۔

شکریہ۔ آپ کے تعاون کا طالب، سیکرٹری حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور

طریقہ ادائیگی عطیات: نقد ادائیگی و بذریعہ ایزی پیسہ +92 318 6266477

برائے یادداشت

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔

Scroll to Top