غریب و نادار مریضوں کیلئے ”فری میڈیکل کیمپ“
ڈاکٹری معائنہ کے علاوہ مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی۔ اس سنہری موقع سے جملہ خواتین و حضرات اور اطفال (بچے) فائدہ اٹھائیں۔
بتاریخ: 14 جون 2026ء بروز اتوار۔ بوقت: 09:00 بجے صبح تا 02:00 بجے دوپہر۔
بتعاون خصوصی: روٹری انٹرنیشنل کلب پشاور (ساؤتھ) و حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور۔
بمقام: ایڈورڈز ہائی سکول چرچ روڈ نزد چوک کوہاٹی گیٹ پشاور شہر۔

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔
