A special thank-you to our Qurbani donors

خصوصی سپاسِ تشکر

معروف قومی فلاحی و تعلیمی ادارہ حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کے معزز بورڈ آف ٹرسٹیز کی جانب سے منعقدہ سالانہ اجتماعی قربانی عیدالاضحیٰ برائے مستحقین کے بابرکت موقع پر ہر سطح اور ہر لحاظ سے (”دامے“ ”درمے“ ”قدمے و سخنے“) سرپرستی، راہنمائی اور خصوصی معاونت فرمانے پر جملہ معزز و مکرم ساداتِ عظام، علمائے کرام، ذاکرین ذوالاحترام، سربراہان شعبہ ہائے خدمتِ دین و ملت بالخصوص تنظیماتِ ماتمی، خدمتگاران و رضاکاران خصوصاً جملہ نوجوان رضاکاران جملہ امورِ خدمت کی بطریقِ احسن انجام دہی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ”ممنون و متشکر“ ہیں اور بارگاہِ رب العزت میں سب خواتین و حضرات بالخصوص خصوصی عطیہ دہندگان کیلئے کلماتِ تشکر کے ساتھ رب کریم کے حضور بہ عجز و انکسار دعاگو ہیں کہ رب کریم بہ تصدق محمد ﷺ و آلِ محمد ﷺ سب کو جزائے خیر و کثیر و اضافۂ توفیقاتِ حسنہ و صحت و سلامتی کے ساتھ آباد و شاد رکھے۔ اور سوائے غمِ حسینؑ کے اور کوئی بھی حزن و ملال نہ دکھائے۔ (آمین ثم آمین، بحق چہاردہ معصومینؑ)

طریقہ ادائیگی عطیات: نقد ادائیگی و بذریعہ ایزی پیسہ +92 318 6266477

خصوصی سپاسِ تشکر

حیدریہ ٹرسٹ کا کام آپ جیسے مخیر حضرات کے تعاون سے چلتا ہے۔ عطیہ دیجیے۔

Scroll to Top