Haideria Trust - Kucha Risaldar, Qissa Khawni , Peshawar, Pakistan
|
+92-91-2551256
|
حیدریہ ٹرسٹ پشاور کے سالانہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام برائے 2024 کے جیتنے والے افراد میں جدید لیپ ٹاپ کی تقریبِ تقسیم آج بروز جمعہ 16 فروری جامع مسجد کوچہ رسالدار میں منعقد ہوئی۔
عابد علی کیانی صاحب کی دختر نیک اختر محترمہ اِرج فاطمہ کو اعلیٰ تعلیمی کارکردگی پہ لیپ ٹاپ دیا گیا جو ان کے چچا نے وصول کیا۔
جامع مسجد کے امام جمعہ والجماعت مولانا کربلائی یاور عباس خلیلی صاحب کو بھی ان کی اعلیٰ تعلیم (ایم فل) مکمل کرنے میں معاونت کے لئے لیپ ٹاپ ہدیہ کیا گیا۔
ٹرسٹ اپنے تمام عطیہ دہندگان کے اعتماد کا انتہائی مشکور ہے اور قوم سے اسی طرح تعاون جاری رکھنے کی اپیل کرتا ہے تاکہ ٹرسٹ کے فلاحی کاموں میں مزید اضافہ اور تیزی آ سکے اور نادار افراد کی بہ طریق احسن خدمت ہو سکے۔
Easypaisa: +92 318 6266477مخیر خواتین و حضرات سے خصوصی عطیات دینے کی اپیل کی ھے
شعبہ اشاعت
حیدریہ ٹرسٹ
حیدریہ ٹرسٹ نے آج ملک کے ہونہار طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے۔
تقریب مرکزی جامع مسجد کوچہ رسالدار میں منعقد ہوئی جس میں ہونہار طالبات کے والد صوبیہ رضا بنگش اور اخونزادہ احسن شہباز نے لیپ ٹاپ وصول کئے۔
جبکہ حوصلہ افزائی کا ایوارڈ چارٹرڈ اکاؤنٹنسی کی طالبہ عظمیٰ بتول کو دیا گیا۔ حیدریہ ٹرسٹ کی انتظامیہ کی طرف سے ان طلباء اور ان کے والدین کو خصوصی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
شعبہ اشاعت
حیدریہ ٹرسٹ
حیدریہ ٹرسٹ کی جانب سے غرباءو مساکین میں(خصوصی راشن پیکج)تقسیم کیا گیا.
معروف قومی فلاحی ادارے حیدریہ ٹرسٹ(رجسٹرڈ)پشاور کی جانب سے موجودہ ھوش ربا مہنگائی اور بڑھتی ہوئی غربت کو مدِنظر رکھتے ہوئے10مستحق غرباءومساکین بالخصوص بیوہ خواتین میں خصوصی امدادی راشن پیکج(آٹا،گھی،چینی،چاول،چائےاور دالیں)تقسیم کیا گیا.
واضح رہے ٹرسٹ ھذا کی جانب سے ہر سال رمضان المبارک میں بھی سینکڑوں غریب،نادار،اور مستحق خاندانوں میں(راشن پیکج)تقسیم کیا جاتا ہے،(یہ خصوصی راشن پیکج ٹرسٹ ھذا کے ایک معزز بہی خواہ کی جانب سے عطیہ کیا گیا تھا)
ٹرسٹ انتظامیہ اپنے معزز بہی خواہ عطیہ دہندہ کے شکریہ کے ساتھ دیگر صاحبِ ثروت اور دردِدل رکھنے والی شخصیات سے اپیل کرتی ہے کہ وہ بھی آگے بڑھیں اور اپنے عطیات/سامانِ جنس سے نوازیں، تاکہ مزید غرباءومساکین کی معاونت کے اس سلسلے کو مزید وسعت دی جاسکے.
شعبہ نشرواشاعت حیدریہ ٹرسٹ پشاور.
معروف عالم دین اور خطیب جناب علامہ وسیم عباس آف امریکہ کا دورہ حیرریہ ٹرسٹ پشاور ۔
معروف اسلامی سکالر عالم دین اور خطیب جناب علامہ وسیم عباس جو کہ امریکہ کی ریاست (ھویسٹن) کے در عباس ع اسلامک سینٹر میں اپنی دینی و تبلغیی جاری رکھے ھوے ھیں۔ آج کل اسلامی لیکچرز اور مجالس عزا سے خطاب کیلیے پاکستان آے ھوے ھیں ۔ آج پشاور کے دورہ کے موقع پر خصوصی طور پر حیدریہ ٹرسٹ بھی تشریف لاے۔ اور شعبہ جات کا معائنہ کیا اور ٹرسٹ کی تعلیمی و سماجی فلاحی خدمات سے آگاھی حاصل کی ۔اور ٹرسٹ منتظمین ملاقات کی۔
اس موقع پر انہنوں نے فرمایا کہ وہ ٹرسٹ کی خدمات کےمشاہدہ اور آگاہی سے کافی متاثر ھوا ھوں۔ ایسے ھی ادارے قوم و ملت کی ترقی کے ضامن ھوتے ھیں۔انہنوں اس موقع پر ٹرسٹ کی ترقی کیلیے خصوصی دعا بھی کی۔اور ٹرسٹ کی مہمانوں کی کتاب میں اپنے تعریفی اور دعایہہ کلمات بھی تحریر فرماے۔
شعبہ نشرواشاعت۔حیرریہ ٹرسٹ پشاور
معروف مذہبی سکالر اور خطیب جناب سید علی رضا رضوی آف لندن نے دروہ پشاور کے موقع پر حیدریہ ٹرسٹ رجسٹرڈ پشاور کا خصوصی دورہ فرمایا۔ اور ٹرسٹ کی تعلیمی اور سماجی و قومی فلاحی خدمات سے آگاہی حا صل کی۔اور اپنے تحریری ثاثرات میں ٹرسٹ کی خدمات کوسراہا ۔اور اپنی خصوصی دعاوں سے نوازا۔
جاریکردہ ۔شعبہ نشرواشاعت
Why Haderia Trust ?
Haideria Trust came into the minds of a group of learned and kindhearted people who felt the need to guide and train the youngsters seeking jobs after completing their studies. They established a forum "Study Center" and initially started type and short hand training courses, an added qualification at that time for job seekers. With the passage of time a regular school was established and various courses and coaching classes were arranged. In 1986 an organization under the name of "Haideria Idarae Hilmo Hunar" was formed to run the affairs on an organized manner. This ultimately gave rise to formation of "Haideria Trust", which was registered with the Registered Societies and Firms NWFP in 1988 and a comprehensive constitution along with procedures were framed to run the trust on a more modern and scientific line.
Donate people in need our Causes
Your kind intention is invited that Abu Talib Model School the Subsidiary Department of Haideria Trust faces lot of problems regarding new admission, fee remission, purchased of new books and new uniform etc. Haideria Trust has maintain criteria for Fee Remission, Purchased of New Books and Free Admission and Fee for Orphan, Handicapped, Poor but Intelligent students etc but It is impossible for Trust to accommodate all the students of the school. In as much as the School situated where in Poor Peoples Living sand they cannot bear the huge expenditure of above noted narrated expenditure, You are requested to help the Trust in This regard for Education spreading in the society. We are Ever Ready to Provide Any Information Seek by yourself.
Haideria Trust Services
Education
Food Supply
Sedekah
Social Welfare Service
Dastarkhwan (Free Kitchen)
Crisis Management
Working hours
Monday- Sunday :9:00-18:30 Hrs
(Phone until 17:30 Hrs)
Friday - 9:00-14:00
We are here
Haideria Trust - Kucha Risaldar, Qissa Khawni , Peshawar, Pakistan
Phone:+92 91 2551256
Email: haideriatrust14@gmail.com